گل پلازہ کے قریب ایک اور مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،ایمرجنسی نافذ
کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)شہر قائد میں آتشزدگی معمول بن گئی۔ حکومت اور تاجر آتشزدگی کے واقعات روکنے میں ناکام ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق گل پلازہ کے قریب موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ علاقے میں ہنگامی صورتحال، ایمرجنسی نافذ کردی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:عباسپور، کمسن بچوں پرتشددکرنیوالا ٹیچر معطل، انکوائری کمیٹی تشکیل دوسری جانب وزیر اعلیٰ سندھ […]
گل پلازہ کے قریب ایک اور مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،ایمرجنسی نافذ Read More »




