کسی کو ایک گلاس پانی نہیں پلایا پھر بھی وزیراعظم بن گیا، یقین نہیں الیکشن لڑوں گا کہ نہیں، چوہدری انوارالحق

منگ / سدھنوتی: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کی طرف سے انسٹال کی گئیں سولر سٹریٹ لائٹس کا افتتاح کیا جہاں خطاب میں وزیراعظم نےا نکشاف کیا کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ وہ آئندہ الیکشن لڑیں گے کہ نہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ کوئی مقبول بیانیہ اگر اسلام اور […]

کسی کو ایک گلاس پانی نہیں پلایا پھر بھی وزیراعظم بن گیا، یقین نہیں الیکشن لڑوں گا کہ نہیں، چوہدری انوارالحق Read More »