گلاس ٹرین پراجیکٹ کو اسلام آباد تا مظفرآباد تک توسیع دینے پر اتفاق
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت گورنمنٹ ہاؤس مری میں گزشتہ روزخصوصی اجلاس ہوا جس میں گلاس ٹرین پراجیکٹ کو مظفرآباد تک توسیع دینے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مری […]
گلاس ٹرین پراجیکٹ کو اسلام آباد تا مظفرآباد تک توسیع دینے پر اتفاق Read More »
