گرمیوں کی چھٹیاں ایک بار پھر منسوخ،حکومت کا نیا فیصلہ آگیا

لاہور(کشمیر دیجیٹل) پنجاب حکومت نے سکولوں کی گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے کے فیصلے میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی۔ محکمہ تعلیم کے کے مطابق اب پہلی سے آٹھویں جماعت تک کلاسز یکم ستمبر سےشروع ہوں گی، نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ کے لیے سکول 18 اگست سے کھلیں گے، جب پنجاب میں سکولوں […]

گرمیوں کی چھٹیاں ایک بار پھر منسوخ،حکومت کا نیا فیصلہ آگیا Read More »