بھارتی شکست پر سینئر بھارتی سیاستدان ششی تھرور کے گانے گنگنانے کی ویڈیو وائرل، بھارتی عوام کا شدید ردعمل
واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سیز فائر کے بعد دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی سفارتی وفود اس وقت واشنگٹن میں موجود ہیں، تاہم بھارت ایک بار پھر غیر سنجیدہ رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر اپنی ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ بھارتی وفد کا ایک شرمناک پہلو اس وقت سامنے […]
