آزادکشمیر میں اسلام آباد طرز پر جدید اسمارٹ کارڈکے اجرا، بائیو میٹرک تصدیق کا نظام نافذ

میرپور ( آصف اقبال کشمیر ڈیجیٹل)نادرا ہیڈ آفس اسلام آباد میں محکمہ ان لینڈ ریونیو آزاد جموں و کشمیر اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مابین ایک نہایت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ ان لینڈ ریونیو کا اعلیٰ سطحی وفد شریک ہوا اجلاس کی کی قیادت کمشنر ان لینڈ ریونیو […]

آزادکشمیر میں اسلام آباد طرز پر جدید اسمارٹ کارڈکے اجرا، بائیو میٹرک تصدیق کا نظام نافذ Read More »