مظفرآباد:قبضہ مافیا کا گھر پر قبضے کی کوشش ، شوہر اورخاتون خانہ پر تشدد
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد کے نواحی علاقے لنگرپورہ میں ایک غریب گھرانے کی خاتون پر مبینہ تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ افسوسناک واقعہ پر تھانہ سٹی مظفرآباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ عرشی بی بی زوجہ منظور قوم گجر ساکنہ دکھن لنگرپورہ کی تھانہ سٹی مظفرآباد میں درخواست جمع ۔ مزید یہ […]
مظفرآباد:قبضہ مافیا کا گھر پر قبضے کی کوشش ، شوہر اورخاتون خانہ پر تشدد Read More »


