سرسید کالج آف ایجوکیشن کی گولڈ میڈل طالبات کے اعزاز میں تقریب،  شیلڈز تقسیم

کوٹلی (منظر بشیر قریشی سے) سرسید کالج آف ایجوکیشن کوٹلی میں گولڈ میڈل اینڈ اینول سیمینار2025۔سیمینار میں ادارہ کی دو طالبات کوگولڈ میڈل حاصل کرنے پر شیلڈز اور کیش انعام دیا گیا ۔ تقریب میں بہترین کارکردگی کے حامل اساتذہ کو بھی سرٹیفیکٹس اور شیلڈز دی گئیں ۔تقریب میں نامور ماہرین تعلیم صحافیوں کے علاوہ […]

سرسید کالج آف ایجوکیشن کی گولڈ میڈل طالبات کے اعزاز میں تقریب،  شیلڈز تقسیم Read More »