عیدالفطر پر ون ویلنگ کرنے والوں کی شامت آگئی،متعدد منچلوں کو حوالات کی سیرکروادی

چناری(کشمیر ڈیجیٹل)عید الفطر کے موقع پر شاہراہِ سرینگر اور آبشار کے قریب ہلڑ بازی اور ون ویلنگ کرنے والوں کی شامت آگئی۔چناری پولیس کے انسپکٹر ایس ایچ او راجہ یاسر علی خان نے شاہراہ سری نگر پر ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کرنے والے منچلوں کو عید کے روز بھی حوالات کی سیر کروا دی۔۔۔۔ […]

عیدالفطر پر ون ویلنگ کرنے والوں کی شامت آگئی،متعدد منچلوں کو حوالات کی سیرکروادی Read More »