افواج پاکستان تیار،ہر قسم کی جارحیت کا فوری اور مؤثر جواب دیا جائے گا،فیلڈ مارشل عاصم منیر
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مظفرآباد پہنچ گئے،یادگارِ شہدائے جموں و کشمیر پر حاضری دی ۔ چیف آف ڈیفنس فورسز سٹاف وفیلڈ مارشل عاصم منیر نے کشمیری شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے آزادی کی جدوجہد کو سراہا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے کمیٹی تشکیل دینگے،نیاز […]
