کیا اے سی آپ کی صحت کیلئے خطرہ بن رہا ہے؟ الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)آج کل، بہت سے مریض سانس لینے میں تکلیف، کھانسی اور دمہ کی شکایات سے پریشان ہیں، حالانکہ ان کا پہلے کوئی سانس کا مسئلہ نہیں تھا۔ اس کا ایک ایسا سبب بھی ہوسکتا ہے جو اکثر لوگوں کی نظر میں نہیں آتا ان کا ایئر کنڈیشنر (اے سی)۔ جی ہاں، نم اور گرم […]

کیا اے سی آپ کی صحت کیلئے خطرہ بن رہا ہے؟ الرٹ جاری Read More »