کھیلنے

معاہدے کی خلاف ورزی،سری لنکن کرکٹر پر پی ایس ایل کھیلنے پر ایک سال پابندی عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر سری لنکن کرکٹر داسن شناکا پر پی ایس ایل کھیلنے پر ایک سال کی پابندی عائد کردی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل 11 کیلئے لاہور قلندرز کے داسن شناکا نے ایونٹ سے دستبردار ہوکر معاہدے کی خلاف ورزی کی جس کے […]

معاہدے کی خلاف ورزی،سری لنکن کرکٹر پر پی ایس ایل کھیلنے پر ایک سال پابندی عائد Read More »

پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ،بھارتی بورڈ کا خوشی کا اظہار

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکرے کے اعلان پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ پاکستان کا کھیلنا تمام اسٹیک ہولڈرز کے

پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ،بھارتی بورڈ کا خوشی کا اظہار Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا بھارت کیساتھ نہ کھیلنے ، بنگلادیش کیساتھ کھڑے ہونے کا دوٹوک پیغام

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے ٹی 20ورلڈکپ میں بھارت کیساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے، کھیل کے میدان میں سیاست بالکل نہیں ہونی چاہیے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف

وزیراعظم شہبازشریف کا بھارت کیساتھ نہ کھیلنے ، بنگلادیش کیساتھ کھڑے ہونے کا دوٹوک پیغام Read More »

سپیکر

ن لیگ اور پیپلز پارٹی طویل سیاسی اننگز کھیلنے کے لیے تیار ہیں، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں طویل سیاسی اننگز کھیلنے کے لیے تیار ہیں ۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں پارٹیوں نے ملک کی سیاسی جماعتوں کو ایک میز پر لانے کی

ن لیگ اور پیپلز پارٹی طویل سیاسی اننگز کھیلنے کے لیے تیار ہیں، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق Read More »

وزیر دفاع

اڈیالہ میں بیٹھے مجرم کوملکی استحکام سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے، وزیردفاع

اسلام آباد:وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان اور ان کی قیادت میں تفریق ڈالنے کی کوشش قابل مذمت ہے، اڈیالہ میں بیٹھے مجرم کو کسی صورت ملکی استحکام سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں دئیے جانے والے ردِعمل کے پیچھےاسی شخص

اڈیالہ میں بیٹھے مجرم کوملکی استحکام سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے، وزیردفاع Read More »

انگلش کرکٹرمعین علی نے آئی پی ایل چھوڑدی، پی ایس ایل کھیلنے کیلئے تیار

لندن:انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ایک اور بڑی وکٹ گرگئی، جنوبی افریقا کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی کے بعد سابق انگلش کرکٹر معین علی بھی آئی پی ایل چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کھیلنے کیلئے تیار ہوگئے۔ سابق انگلش کرکٹر معین علی نے پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں سیزن کیلئے

انگلش کرکٹرمعین علی نے آئی پی ایل چھوڑدی، پی ایس ایل کھیلنے کیلئے تیار Read More »

این ایف سی، 18ویں ترمیم کیساتھ چھیڑ چھاڑ آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی:چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے کہ کہ ہم نے این ایف سی کے ذریعے علیحدگی پسند سیاست کو دفن کردیا جو لوگ این ایف سی اور 18 ویں ترمیم کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں، تو ان کا یہ اقدام ایسا ہے کہ جیسے آگ سے کھیلنا، ہم سمجھتے

این ایف سی، 18ویں ترمیم کیساتھ چھیڑ چھاڑ آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے، بلاول بھٹو زرداری Read More »

بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف کھیلنےکی اجازت مل گئی

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ 2025 میں شرکت کی منظوری دے دی ہے، جس سے آئندہ ماہ پاک بھارت ٹاکرے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ بھارتی وزارت کھیل نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی مینز کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2025 میں شرکت کرے گی کیونکہ یہ ایک کثیرالملکی ایونٹ

بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف کھیلنےکی اجازت مل گئی Read More »

حویلی کی مسافر گاڑیاں انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگیں، کوئی پوچھنے والا نہیں

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)ضلع حویلی آزاد کشمیر میں مسافر گاڑیوں کے مالکان چند ٹکوں کی خاطرانسانی زندگیوں سے کھیلنے لگے، کوئی پوچھنے والا موجود ہی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے پسماندہ ودور افتادہ ضلع فارورڈ حویلی کہوٹہ کو جانیوالی گاڑیاں مسافر گاڑیاں کم اورمال بردار گاڑیاں زیادہ لگتی ہیں، مظفر آباد، راولپنڈی ، لاہور سمیت

حویلی کی مسافر گاڑیاں انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگیں، کوئی پوچھنے والا نہیں Read More »