گجرات : کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ دینے پر کھلاڑیوں کے ہاتھوں کپتان قتل
گجرات (کشمیر ڈیجیٹل) کرکٹ میچ کے دوران تنازع پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں مبینہ طور پر اوور نہ دینے پر جھگڑا شدت اختیار کر گیا سٹیڈیم میں تصادم کے دوران کھلاڑیوں کے تشدد سے کرکٹ ٹیم کا کپتان جان کی بازی ہار گیا جبکہ 2 کھلاڑی شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی کھلاڑیوں کو فوری […]
گجرات : کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ دینے پر کھلاڑیوں کے ہاتھوں کپتان قتل Read More »
