عدلیہ مہاجرین جموں وکشمیر کے کوٹہ سے متعلق کیس انسانی ہمدردی کے طور پر حل کرے، سردار مختار خان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مرکزی آرگنائزر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر سردار مختار احمد خان نے کہاکہ مہاجرین مقبوضہ جموں وکشمیر 1989/90 کے کوٹہ کی بحالی وقت کی ضرورت ہے۔ جس وقت تک مہاجرین جموں وکشمیر اپنے گھروں میں مقیم ہو کر مکمل طور پر بحال نہیں ہو جاتے تب تک آزادکشمیر حکومت ، عدلیہ اور دیگر ریاستی اداروں […]

عدلیہ مہاجرین جموں وکشمیر کے کوٹہ سے متعلق کیس انسانی ہمدردی کے طور پر حل کرے، سردار مختار خان Read More »