نیلم پارک کی تعمیر میں لیگل ایشوز درپیش ہیں،کونسلر راشد اعوان زرگر
مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن کے کونسلر ،سماجی رہنما،تاجرراشد اعوان زرگرنے کہا ہے کہ نیلم پارک کی تعمیر میں کچھ لیگل ایشو رکاوٹ ہیں جن کے دور ہوتے ہی پارک کی تعمیر شروع کردونگا۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں راشد اعوان زرگرنے کہا کہمیں نے میئر صاحب کو جو درخواست دی تھی انہوں نے […]
نیلم پارک کی تعمیر میں لیگل ایشوز درپیش ہیں،کونسلر راشد اعوان زرگر Read More »

