ضلع حویلی کے گاؤں کلساں زیریں میں ایک بار پھر تیندوا دیکھا گیا، عوام خوفزدہ

(کشمیر ڈیجیٹل) ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ کے نواحی گاؤں کلساں زیریں میں ایک بار پھر تیندوا دیکھے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات اور آج صبح مختلف مقامات پر تیندوا کو گھومتے ہوئے دیکھا گیا جس کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس کی فضا پیدا ہو گئی […]

ضلع حویلی کے گاؤں کلساں زیریں میں ایک بار پھر تیندوا دیکھا گیا، عوام خوفزدہ Read More »