پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی فوج کا کریک ڈاؤن، 1500 سے زائد کشمیری گرفتار
سری نگر(کشمیر ڈیجیٹل) پہلگام واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیریوں کو سری نگر، اننت ناگ، کلگام، پلواما، شوپیاں، گاندربل اور بڈگام سے گرفتار کیا گیا جب کہ گرفتار کیے گئے کشمیریوں کی تعداد 1500 سے زائد ہے۔ رپورٹس کے […]
پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی فوج کا کریک ڈاؤن، 1500 سے زائد کشمیری گرفتار Read More »
