نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، پہلی بار پاکستانی نژاد کرکٹر بھی شامل
ویلنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ۔ پاکستانی نژاد محمد عباس کو پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ دے دیا گیا ہے، انہوں نے رواں برس پاکستان کے خلاف سیریز میں ڈیبیو کیا تھا۔ ان کے علاوہ مچ ہے، زیک فولکس اور آدی اشوک کو بھی پہلی مرتبہ […]
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، پہلی بار پاکستانی نژاد کرکٹر بھی شامل Read More »
