اختیارات بحال نہ ہوئے تو 21 فروری کو لیپا ویلی مکمل جام ہوگا،بلدیاتی نمائندگان کی دھمکی
لیپا ویلی (جی ایم بخاری کشمیر ڈیجیٹل) 20 فروری تک بلدیاتی اختیارات بحال نہ کیے گئے تو 21 فروری کو مرکزی رابطہ کمیٹی کی کال پر آزاد کشمیر کے تمام اضلاع اور تحصیلوں میں احتجاج ہوگا۔ بلدیاتی نمائندوں نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس کے تحت تحصیل لیپا ویلی بھی مکمل طور […]
اختیارات بحال نہ ہوئے تو 21 فروری کو لیپا ویلی مکمل جام ہوگا،بلدیاتی نمائندگان کی دھمکی Read More »
