ملتان سلطانز

ولی ٹیکنالوجیز نےملتان سلطان 2 ارب 45 کروڑ میں خرید لی،نام راولپنڈی رکھ لیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) ملتان سلطانز کی نیلامی کی تقریب، بولی 2 ارب 45کروڑ تک جاپہنچی پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ روپے میں بک گئی۔ ولی ٹیک نے سب سے زیادہ بولی لگا کر ٹیم خرید لی اور اس کا نیا نام راولپنڈی چن لیا گیا۔ بولی بڑھ کر 2 ارب […]

ولی ٹیکنالوجیز نےملتان سلطان 2 ارب 45 کروڑ میں خرید لی،نام راولپنڈی رکھ لیا Read More »

محسن نقوی

ملتان سلطانز کی نیلامی کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے تصدیق کی گئی ہے کہ ملتان سلطانز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں ہوگی، یہ فرنچائز پی ایس ایل 2021 کی چیمپیئن ٹیم رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس

ملتان سلطانز کی نیلامی کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا Read More »

پی سی بی نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اب ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پی سی بی نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا، تاہم نئی پیشرفت کے مطابق اب بورڈ اس ٹیم کو بھی فروخت کرے گا۔

پی سی بی نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا Read More »

پی ایس ایل کیساتھ ملتان سلطانز کا سفر ختم، نئی مینجمنٹ کیلئے پی سی بی کا بڑا فیصلہ

پی ایس ایل کے ساتھ ملتان سلطانز کا سفر باضابطہ طور پر ختم ہو گیا، اگلے ایڈیشن میں پی سی بی خود معاملات سنبھالے گا،اس کے بعد فرنچائز کو فروخت کیا جائے گا۔ اونر کی جانب سے تندوتیز بیانات اور بعد میں نوٹس پھاڑ کر پھینک دینے سے پی سی بی اور ملتان سلطانز کے

پی ایس ایل کیساتھ ملتان سلطانز کا سفر ختم، نئی مینجمنٹ کیلئے پی سی بی کا بڑا فیصلہ Read More »

پی سی بی کی علی ترین کو پی ایس ایل بولی میں شامل ہونے کی دعوت

پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کے لیے ہونے والی بولی میں شامل ہونے کی دعوت ملنے پر ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔ علی ترین نے اس موقع پر کہا ہے: ’مجھے یقین نہیں آ رہا میری سلیکشن ہو گئی ہے‘، جو اس پیش رفت

پی سی بی کی علی ترین کو پی ایس ایل بولی میں شامل ہونے کی دعوت Read More »

وسیم اکرم پی ایس ایل کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر ، ملتان سلطانز بارے بھی اہم فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اور سوئنگ کے سلطان کپتان وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا ہے جبکہ مسلطان سلطانز کے مستقبل کا بھی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی

وسیم اکرم پی ایس ایل کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر ، ملتان سلطانز بارے بھی اہم فیصلہ Read More »

الوداع ملتان سلطانز، ترین گروپ نئی پی ایس ایل ٹیم کی بڈنگ میں شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ایک بڑے اور اہم دور کا اختتام ہو گیا ہے، جہاں لیگ کی مہنگی ترین فرنچائز ملتان سلطانز کا باب بند ہونے جا رہا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق ملتان سلطانز اور پی ایس ایل کے درمیان معاہدہ اپنی مدت مکمل کر چکا ہے، جس پر باضابطہ مہر

الوداع ملتان سلطانز، ترین گروپ نئی پی ایس ایل ٹیم کی بڈنگ میں شامل Read More »

فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کا ٹیم سے علیحدگی کا اعلان

ملتان(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کیا، جس میں انہوں نے اپنی ٹیم اور فینز کے لیے محبت اور احترام کا اظہار کیا۔ ملتان سلطانز کے مالک علی

فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کا ٹیم سے علیحدگی کا اعلان Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈکا ملتان سلطانز سے متعلق بیک اپ پلان تیار

  پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز سے متعلق بیک اپ پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کی رکنیت منسوخی کی صورت میں نئے مالک کو جلد فائنل کیا جائیگا، پی سی بی ایک سے دو سرمایہ کاروں کے ساتھ رابطے میں

پاکستان کرکٹ بورڈکا ملتان سلطانز سے متعلق بیک اپ پلان تیار Read More »

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کی پی سی بی انتظامیہ پر شدید تنقید، نوٹس پھاڑ دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا۔ علی ترین نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک لیگل نوٹس بھیجا اور اس لیگل

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کی پی سی بی انتظامیہ پر شدید تنقید، نوٹس پھاڑ دیا Read More »

Scroll to Top