پی ایس ایل،اسلام آباد یونائیٹڈ کی بولنگ ناکام، ملتان سلطانز پانچ وکٹوں سے کامیاب
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہفتہ کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ملتان سلطانز نے 172 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ جوش فلپ نے […]
پی ایس ایل،اسلام آباد یونائیٹڈ کی بولنگ ناکام، ملتان سلطانز پانچ وکٹوں سے کامیاب Read More »









