سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، پاکستان کا بھارت کو جوابی خط
اسلام آباد:پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے اقدام پربھارت کو خط لکھا دیا۔سیکرٹری آبی و سائل سید علی مرتضیٰ کی طرف سے بھارتی ہم منصب کو خط لکھا ہے جس میں پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خط میں […]
سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، پاکستان کا بھارت کو جوابی خط Read More »






