افغانستان میں تمام سرکاری ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی معطل
کابل: افغانستان میں طالبان رجیم نے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی تاحکمِ ثانی معطل کر دی۔ افغان میڈیا نے طالبان کی وزارتِ خزانہ کے ایک عہدیدار سمیت مختلف ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکم تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں پر لاگو ہوتا ہے جبکہ طالبان حکام نے اس فیصلے […]
افغانستان میں تمام سرکاری ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی معطل Read More »









