مظفرآباد

مظفرآباد میں اوورسیز کشمیریز کنونشن کا آغاز، سرمایہ کاری اور ترقی پر زور

مظفرآباد میں حکومت آزادکشمیر کے زیر اہتمام اوورسیز کشمیریز کنونشن شروع ہو گیا ہے، جس میں دنیا بھر سے اوورسیز کشمیریوں کی شرکت دیکھنے میں آئی۔ کنونشن میں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں نام پیدا کرنیوالے کشمیری شریک ہیں، جبکہ اس اہم تقریب میں وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور، اپوزیسن لیڈر، وفاقی وزیر امور […]

مظفرآباد میں اوورسیز کشمیریز کنونشن کا آغاز، سرمایہ کاری اور ترقی پر زور Read More »

16 فروری کو مظفرآباد میں عام تعطیل کا اعلان، اوورسیز کشمیر کانفرنس کے پیشِ نظر فیصلہ

حکومتِ آزاد جموں کشمیر نے پیر 16 فروری 2026 کو مظفرآباد میں اوورسیز کشمیر کانفرنس کے انعقاد کے پیشِ نظر عام تعطیل کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس روز دارالحکومت کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے، تاکہ کانفرنس کے انتظامات اور سیکیورٹی کے امور مؤثر انداز میں

16 فروری کو مظفرآباد میں عام تعطیل کا اعلان، اوورسیز کشمیر کانفرنس کے پیشِ نظر فیصلہ Read More »

مظفرآباد:اپرچھتر گیزر دھماکہ،مکان کی کھڑکیاں ،دروازے ٹوٹ گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) دارالحکومت مظفرآباد کے پوش علاقے اپر چھتر میں ایک مکان کی چھت پر نصب گیزر پھٹنے سے خوفناک دھماکہ ہوگیا۔ زور دار دھماکے سے مکان کی کھڑکیاں اوردروازے ٹوٹ گئے جبکہ وہاں پر موجود افراد معجزانہ طور پر بچ گئے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاک بھارت میچ : ہینڈشیک کیلئے 24گھنٹے کا انتظار کریں:بھارتی

مظفرآباد:اپرچھتر گیزر دھماکہ،مکان کی کھڑکیاں ،دروازے ٹوٹ گئے Read More »

فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن: آزاد کشمیر کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی، بھاری مقدار میں غیر معیاری اشیاء ضبط

مظفرآباد/کوہالہ: رمضان المبارک کی آمد کے پیشِ نظر عوامی صحت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی نے ریاست کے داخلی راستوں پر نگرانی کا عمل انتہائی سخت کر دیا ہے۔ اسی سلسلے میں کوہالہ انٹری پوائنٹ پر ایک بڑی کارروائی کے دوران غیر رجسٹرڈ اور بغیر لیبارٹری رپورٹس

فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن: آزاد کشمیر کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی، بھاری مقدار میں غیر معیاری اشیاء ضبط Read More »

تونگیری پل کے نیچے زخمی چیتا برآمد، وائلڈ لائف اور ریسکیو ٹیموں کا کامیاب آپریشن

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے ضلع حویلی میں وائلڈ لائف حکام اور ریسکیو ٹیموں نے ایک کامیاب آپریشن کے دوران تونگیری پل کے نیچے زخمی حالت میں موجود چیتے کو بحفاظت نکال لیا ہے۔ اس بروقت کارروائی کے ذریعے نایاب جنگلی حیات کی جان بچانے کی کوشش کی گئی ہے جس پر مقامی سطح

تونگیری پل کے نیچے زخمی چیتا برآمد، وائلڈ لائف اور ریسکیو ٹیموں کا کامیاب آپریشن Read More »

مظفرآباد کی سیاست میں بڑی ہلچل: سردار تبارک علی کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی سیاست میں آج ایک بڑی تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ سابق صدارتی مشیر اور قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 (LA-27) کوٹلہ نمبر 1 سے امیدوار سردار تبارک علی نے باضابطہ طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

مظفرآباد کی سیاست میں بڑی ہلچل: سردار تبارک علی کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ Read More »

مظفرآباد:اسسٹنٹ کمشنر کی بڑی کارروائی، 3 ورکشاپس ایک دکان سیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد حماد بشیر ،ڈی ایس پی ٹریفک شجاع گیلانی تجاوزات کیخلاف ان ایکشن، انتظامیہ کا ہمراہ نفری گھڑی پن اور دومیل ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی۔ اس دوران تین موٹر سائیکل ورکشاپس اور ایک مرغ فروش جو کہ مین روڈ پر قابض تھے

مظفرآباد:اسسٹنٹ کمشنر کی بڑی کارروائی، 3 ورکشاپس ایک دکان سیل Read More »

وادی لیپہ: برف باری کے باعث راستے بند، پاک فوج کے ڈاکٹرز نے حاملہ خاتون کی جان بچا لی

لیپہ :وادی لیپہ میں شدید برف باری اور زمینی رابطہ منقطع ہونے کے دوران پاک فوج کے زیر انتظام قائم ایل ٹی ایف ٹی سی (LTFTC) نے ایک بار پھر مقامی آبادی کے لیے مسیحا کا کردار ادا کرتے ہوئے بروقت آپریشن کے ذریعے ماں اور بچے کی جان بچا لی۔ تفصیلات کے مطابق وادی

وادی لیپہ: برف باری کے باعث راستے بند، پاک فوج کے ڈاکٹرز نے حاملہ خاتون کی جان بچا لی Read More »

مظفرآباد،ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس، سیاحوں کو انٹری پوائنٹس پر ٹیگ جاری کرنیکا فیصلہ

مظفرآباد :کمشنر مظفر آباد ڈویژن چوہدری گفتار حسین کی زیر صدارت ریجنل/ ڈویژ نل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیاحوں کو انٹری پوائٹس پر ٹیگ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں کمانڈر دن اے کے بریگیڈ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ریجن) مظفر آباد ، ڈی جی ایس ڈی ایم اے ،

مظفرآباد،ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس، سیاحوں کو انٹری پوائنٹس پر ٹیگ جاری کرنیکا فیصلہ Read More »

مظفرآباد ایئرپورٹ روڈ پر آتشزدگی، سعودی شیلٹر سمیت قیمتی سامان جل کر خاکستر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقے کنڈ سیداں، ائیرپورٹ روڈ، ہاڑی سٹاپ کے قریب گزشتہ شب ایک ہولناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعہ محکمہ برقیات و واپڈا کی مبینہ نااہلی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، بجلی کی آنکھ مچولی اور خطرناک حد تک ہائی

مظفرآباد ایئرپورٹ روڈ پر آتشزدگی، سعودی شیلٹر سمیت قیمتی سامان جل کر خاکستر Read More »

Scroll to Top