لیڈز ٹیسٹ، پاکستان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں،انگلینڈ کی 195رنز کی برتری
لیڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ کی میچ پرگرفت مضبوط ہوگئی، انگلینڈ نے 8 وکٹ پر 366 رنز بناکر پاکستان کے خلاف 195 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ ٹیسٹ کے دوسرے دن گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا۔ انگلینڈ نے 2 وکٹ پر 112 رنز سے آغاز کیا۔ یہ بھی […]
لیڈز ٹیسٹ، پاکستان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں،انگلینڈ کی 195رنز کی برتری Read More »









