مسلسل اضافہ

عوام

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، عوام مشکلات کا شکار

اسلام آباد:ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے باعث عوام کے لیے مشکلات میں مزید بڑھ گئی ہیں ۔ وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق صرف ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 40 روپے سے لے کر 590 روپے تک بڑھ گئی ہے […]

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، عوام مشکلات کا شکار Read More »

gold rate

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 9ہزار روپے تک پہنچ گیا

مظفر آباد: صرافہ مارکیٹ میں آج 24 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق24 قیراط سونے کی قیمت فی تولہ 3 لاکھ 9ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 64 ہزار 840 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 9ہزار روپے تک پہنچ گیا Read More »

برائیلر مرغی کی قیمت میں اضافہ، انڈے بھی مہنگے

مظفرآباد: آج 22 فروری 2025 کو برائیلر مرغی کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ برائیلر گوشت کی فروخت پر عارضی پابندی بدستور برقرار ہے۔ گزشتہ روز 21 فروری کو برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 460 روپے فی کلو تھی جو آج بڑھ کر 465 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ تاہم

برائیلر مرغی کی قیمت میں اضافہ، انڈے بھی مہنگے Read More »

آزاد کشمیرصرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ

آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 13 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ صرافہ مارکیٹ کے تازہ ترین نرخ کے مطابق24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 1 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 58 ہزار 60 روپے رہی۔ چاندی کی فی

آزاد کشمیرصرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ Read More »

آزاد کشمیرمیں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ، صرافہ مارکیٹ کی تفصیلی رپورٹ

آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ نے آج 9 فروری 2025 کو سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے جس کے مطابق24 قیراط سنے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 180 روپے ہے۔ تازہ ترین معلومات کے مطابق، 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 180 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی

آزاد کشمیرمیں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ، صرافہ مارکیٹ کی تفصیلی رپورٹ Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 5 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آج سونا پاسہ فی تولہ 2 لاکھ 97 ہزار روپے اور 10 گرام سونا 2 لاکھ 54 ہزار 630 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ روز یعنی 4 فروری 2025 کو سونا پاسہ فی تولہ

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ Read More »

Scroll to Top