عمران خان

عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ ، ٹیسٹ نارمل قرار، واپس اڈیالہ منتقل

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور سینٹرل جیل اڈیالہ میں قید عمران احمد خان نیازی کو طبی معائنے اور آنکھوں کے علاج کے سلسلے میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کیا گیا۔ پمز اسپتال انتظامیہ کے مطابق عمران خان کو فالو اَپ چیک اَپ اور آنکھ میں اینٹی وی جی ایف انجکشن کی […]

عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ ، ٹیسٹ نارمل قرار، واپس اڈیالہ منتقل Read More »

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا کوہالا انٹری پوائنٹ پر احتجاجی دھرنےکا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر نے پارٹی بانی عمران خان کی رہائی اور ان کے ذاتی معالجین اور اہلخانہ کی موجودگی میں مکمل طبی معائنے کے مطالبے کے لیے منگل کو مظفر آباد کے قریب کوہالا انٹری پوائنٹ کو بند کرنے کا ایک بار پھر اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کی جانب

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا کوہالا انٹری پوائنٹ پر احتجاجی دھرنےکا اعلان Read More »

سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے بھی عمران خان کےلیے این آراومانگ لیا

دنیا بھر کے ممتاز سابق بین الاقوامی کرکٹ کے 14 کپتانوں کے ایک گروپ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم اور سابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے ان کے لیے ’این آر اُو‘ مانگ لیا ہے۔ 17 فروری 2026 کو جاری کردہ

سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے بھی عمران خان کےلیے این آراومانگ لیا Read More »

میڈیکل ٹیم کا دورہ اڈیالہ جیل، عمران خان کی آنکھوں کے علاج پر میڈیکل ٹیم کا اظہارِ اطمینان

راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان کی صحت کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں ان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا اور اب تک کی جانے والی ٹریٹمنٹ پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال میں کیے گئے علاج کے

میڈیکل ٹیم کا دورہ اڈیالہ جیل، عمران خان کی آنکھوں کے علاج پر میڈیکل ٹیم کا اظہارِ اطمینان Read More »

ابھی ڈیڑھ سال نہیں ہوا،عورتوں کی طرح کیوں رو رہے ہو؟صدر زرداری

رحیم یار خان:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ لیڈر کا کام عوام اور پارٹی کو بچا کر لڑنا اور جیل جانا ہوتا ہے، آج ایسے لیڈر ہیں جنہیں جیل میں ڈیڑھ سال نہیں ہوا، ان کی ہمت نہیں کبھی کہتا ہے میری آنکھ میں درد ہے کبھی کہتا ہے دودھ نہیں ملتا۔

ابھی ڈیڑھ سال نہیں ہوا،عورتوں کی طرح کیوں رو رہے ہو؟صدر زرداری Read More »

عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا طبی معائنہ مکمل

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا طبی معائنہ مکمل ہو گیا ہے ۔ اڈیالہ جیل میں خصوصی طور پر پہنچنے والی ڈاکٹرز کی ٹیم نے ان کی صحت کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے معائنے کے دوران

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا طبی معائنہ مکمل Read More »

اڈیالہ جیل: بانی پی ٹی آئی کا جامع طبی معائنہ شروع، قیادت کی عدم موجودگی پر سوالات

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم کا باقاعدہ طبی معائنہ شروع کر دیا گیا ہے، تاہم اہل خانہ یا تحریک انصاف کی جانب سے کوئی بھی رہنما جیل نہ پہنچ سکا، جس کے بعد طبی ٹیم نے معائنے کا عمل باقاعدہ طور پر شروع کر دیا۔ ذرائع

اڈیالہ جیل: بانی پی ٹی آئی کا جامع طبی معائنہ شروع، قیادت کی عدم موجودگی پر سوالات Read More »

عمران خان کی طبی رپورٹ حکومت کو ارسال، ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم ایمبولینس کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں طبی نگہداشت سے متعلق ابتدائی میڈیکل رپورٹ حکومتِ پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں ان کی صحت، علاج اور روزانہ کی بنیاد پر کیے جانے والے طبی معائنے کی مکمل تفصیلات شامل کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کو

عمران خان کی طبی رپورٹ حکومت کو ارسال، ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم ایمبولینس کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچ گئی Read More »

خواجہ فاروق

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی قریب ہے : خواجہ فاروق

 مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے پارلیمانی لیڈر خواجہ فاروق احمد نے بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کو آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے ذریعے وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی اور ساتھ ہی پاکستان میں حالیہ انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی پر شدید تنقید کی ۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ فاروق نے

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی قریب ہے : خواجہ فاروق Read More »

عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ،میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کا بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے عمران خان کے طبی معائنے کیلئے دو رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا ہے جس کی سفارش کی روشنی میں ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا جائے

عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ،میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا،طارق فضل چوہدری Read More »