ایشیا کپ 2025: پاکستان نےعمان کو 161 رنز کا ہدف دیدیا

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کو جیت کیلئے 161 رنز کا آسان ہدف دے دیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے اور عمان کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف دیا۔ اوپنر صائم […]

ایشیا کپ 2025: پاکستان نےعمان کو 161 رنز کا ہدف دیدیا Read More »