عدم اعتماد

عدم اعتماد آخری آپشن ،متحدہ اپوزیشن کیلئے مشاورت ضروری، سردار عتیق

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سربراہ آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے حالیہ اپوزیشن کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں کہا کہ اپوزیشن کو تنقید کا مکمل حق حاصل ہے ۔ سینئر قیادت کی آراء قابل احترام ہیں، تاہم “متحدہ اپوزیشن” کی اصطلاح استعمال کرتے وقت ایوان میں موجود تمام […]

عدم اعتماد آخری آپشن ،متحدہ اپوزیشن کیلئے مشاورت ضروری، سردار عتیق Read More »

سردار عتیق

متحدہ اپوزیشن کیلئے مشاورت ضروری، عدم اعتماد کے حق میں نہیں ہوں، سردار عتیق

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نےاپوزیشن کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ اپوزیشن کو تنقید کا مکمل حق حاصل ہے اور سینئر قیادت کی آراء قابل احترام ہیں تاہم “متحدہ اپوزیشن” کی اصطلاح استعمال کرتے وقت ایوان میں موجود تمام اپوزیشن جماعتوں کو

متحدہ اپوزیشن کیلئے مشاورت ضروری، عدم اعتماد کے حق میں نہیں ہوں، سردار عتیق Read More »

یوسی چیئرمین اکمل مشتاق کیخلاف تحریک عدم اعتماد، اپنے سواکسی نے ووٹ نہ دیا

کھوئی رٹہ: تحصیل کھوئی رٹہ کی یونین کونسل چتر جوگالپال میں چیئرمین یونین کونسل اکمل مشتاق کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہوگئی اور ایک ممبر بھی ان کیساتھ کھڑا نہ ہوا۔ اکمل مشتاق کیخلاف تحریک عدم اعتمادیونین کونسل کے وائس چیئرمین کے پاس جمع کروائی گئی تھی جس پر یونین کونسل کے سیکرٹری ساجد نقیبی

یوسی چیئرمین اکمل مشتاق کیخلاف تحریک عدم اعتماد، اپنے سواکسی نے ووٹ نہ دیا Read More »

چوہدری انوار الحق نے اسمبلی توڑنے سے انکار کر دیا، اصولی موقف برقرار

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ انہوں نے قانون ساز اسمبلی کا آئینی قتل عام کرنے یا اسمبلی توڑنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے کابینہ کے دوستوں اور عزیزوں کا نکتہ اتفاق یہ تھا کہ اسمبلی توڑ دی

چوہدری انوار الحق نے اسمبلی توڑنے سے انکار کر دیا، اصولی موقف برقرار Read More »

faisal

عدم اعتماد اسی ہفتے آجائیگی، ہم نے4لوگوں کے نام خفیہ رکھے ہیں،فیصل راٹھور

 اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل راجا فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اسی ہفتے آزاد کشمیر میں تحریک عدم اعتماد پیش کرکے اپنی حکومت قائم کرلیں گے، اب مزید تاخیر نہیں ہوگی۔ موجودہ حالات میں پیپلز پارٹی حکومت نہیں بنانے جا رہی بلکہ جوا کھیلنے جا رہی ہے۔ ایک ویب

عدم اعتماد اسی ہفتے آجائیگی، ہم نے4لوگوں کے نام خفیہ رکھے ہیں،فیصل راٹھور Read More »

لطیف اکبر

انوارالحق کیخلاف عدم اعتماد نہیں آرہی، الیکشن تک وزیراعظم رہیں گے، سپیکر لطیف اکبر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپیکر آزادکشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد آئین کا حصہ ہے لیکن وزیر اعظم انوارالحق کیخلاف ایسی کوئی سنجیدہ کوشش مجھے نظر نہیں آرہی ، لگتا یہی ہے وہ آئندہ عام انتخابات تک وزیراعظم رہیں گے۔ ایک ویب سائٹ کو انٹرویو میں چوہدری لطیف اکبر نے کہاکہ

انوارالحق کیخلاف عدم اعتماد نہیں آرہی، الیکشن تک وزیراعظم رہیں گے، سپیکر لطیف اکبر Read More »

Scroll to Top