عید کا چاند نظر آتے ہی فوراً اعلان کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ میں دلچسپ درخواست دائر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک شہری کی جانب سے انوکھی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کو عید کا چاند دیکھنے کے بعد اس کا اعلان جلد از جلد کرنے کا حکم دیا جائے۔ یہ درخواست اسلام آباد کے رہائشی عبداللہ شفیق جان نے ذاتی حیثیت […]
عید کا چاند نظر آتے ہی فوراً اعلان کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ میں دلچسپ درخواست دائر Read More »

