آزاد کشمیر عام انتخابات: مئی 2026 میں عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا
اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ عام انتخابات 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم اور اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل نے کی، جس میں آزاد کشمیر کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان، […]
آزاد کشمیر عام انتخابات: مئی 2026 میں عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا Read More »
