برطانیہ میں شدید ہیٹ ویو، 130 سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، سنگین پانی کا بحران
برطانیہ جیسے ٹھنڈے ملک میں موسم گرما اس بار تاریخ رقم کر گیا ہے، جہاں شدید ہیٹ ویو اور پانی کی قلت نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق برطانیہ اس وقت 130 سالہ بدترین ہیٹ ویو کا سامنا کر رہا ہے،یہ موسمی ریکارڈ صرف سب سے زیادہ […]
برطانیہ میں شدید ہیٹ ویو، 130 سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، سنگین پانی کا بحران Read More »
