ظہران ممدانی

نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کا عیدالاضحیٰ پر مسلمانوں کے نام پیغام

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل): نیویارک سٹی کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے عیدالاضحیٰ کے مقدس اور پرمسرت موقع پر دنیا بھر اور خاص طور پر نیویارک میں مقیم مسلمانوں کے نام ایک خصوصی اور اہم پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے مسلم کمیونٹی کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے معاشرے میں […]

نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کا عیدالاضحیٰ پر مسلمانوں کے نام پیغام Read More »

نیویارک میں کیا تبدیلی آئی؟ میئر ظہران ممدانی نے اپنی کارکردگی بتا دی

امریکا کے شہر نیو یارک کے میئر ظہران ممدانی نے اپنے پہلے 100 دنوں کی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت کا آغاز شہری سہولیات کی بہتری اور مہنگائی میں کمی کے وعدوں پر پیشرفت کے ساتھ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ظہران ممدانی( جو نیو یارک کے

نیویارک میں کیا تبدیلی آئی؟ میئر ظہران ممدانی نے اپنی کارکردگی بتا دی Read More »

نیویارک میں شدید برفباری کے باعث مکمل ٹریول بین نافذ، تعلیمی ادارے بند اور ہزاروں پروازیں منسوخ

نیویارک میں میئر ظہران ممدانی نے شدید برفباری کے امکان کے پیش نظر شہر کے تمام سکولوں کو بند کرنے کا باقاعدہ حکم دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک سٹی میں ہنگامی طور پر مکمل ٹریول بین نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت رات 9 بجے سے لے کر اگلے روز

نیویارک میں شدید برفباری کے باعث مکمل ٹریول بین نافذ، تعلیمی ادارے بند اور ہزاروں پروازیں منسوخ Read More »

ظہران ممدانی

وینزویلا پر امریکی کارروائی ، میئر نیویارک ظہران ممدانی کا سخت ردعمل آگیا

نیویارک : نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کا وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر اور ان اہلیہ کی گرفتاری پر سخت ردعمل سامنے آگیا ۔ نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ انہیں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ

وینزویلا پر امریکی کارروائی ، میئر نیویارک ظہران ممدانی کا سخت ردعمل آگیا Read More »

نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نےسابق میئر کے فیصلے منسوخ کر دیے

نیویارک: نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے دفتر سنبھالنے کے پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کر دیے۔ ظہران ممدانی نے سابق میئر ایریک ایڈمز کے وہ تمام فیصلے کالعدم قرار دیے جو 26 ستمبر 2024 کے بعد کیے گئے تھے، جس روز ایرک ایڈمز پر رشوت اور فراڈ کے الزامات

نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نےسابق میئر کے فیصلے منسوخ کر دیے Read More »

میئرنیویارک ظہران ممدانی پاکستانی خاتون کی بات سن کر آبدیدہ ہو گئے

نیویارک:میئر نیویارک ظہران ممدانی شہریوں سے ملاقات کے دوران ایک پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے۔ ظہران ممدانی میئر منتخب ہونے کے بعد نیویارک کے 142 شہریوں سے ملاقات کی اور ان کی پریشانیاں اور شہر کے لیے ان کی تجاویز سنیں۔ یہ بھی پڑھیں: نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک

میئرنیویارک ظہران ممدانی پاکستانی خاتون کی بات سن کر آبدیدہ ہو گئے Read More »

نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ امریکا کے شہر نیویارک میں منعقدہ تقریب کے دوران ظہران ممدانی نے سٹی ہال نیویارک میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر انہوں نے قرآن پاک پر حلف لیا اور باضابطہ

نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا Read More »

ظہران ممدانی بطور نیو یارک میئر گریسی مینشن منتقل ہوں گے

نیو یارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد گریسی مینشن منتقل ہو جائیں گے۔ گریسی مینشن، جو 1799 سے قائم ہے، دوسری جنگ عظیم کے بعد سے نیو یارک کے متعدد میئرز کی رہائش گاہ کے طور پر استعمال ہوتی رہی ہے۔ اس

ظہران ممدانی بطور نیو یارک میئر گریسی مینشن منتقل ہوں گے Read More »

ظہران ممدانی کا ٹرمپ کے لیے موقف برقرار، نیویارک کے مسائل پر گفتگوکی

نیویارک: نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں ملاقات سے پہلے جو کچھ میں کہہ چکا ہوں، اب بھی اس پر قائم ہوں۔ ایک انٹرویو کے دوران ظہران ممدانی سے پوچھا گیا کہ آیا وہ صدر ٹرمپ کو فاشسٹ سمجھتے ہیں؟ انہوں نے صدر ٹرمپ کو

ظہران ممدانی کا ٹرمپ کے لیے موقف برقرار، نیویارک کے مسائل پر گفتگوکی Read More »

صدر ٹرمپ کی ظہران ممدانی سے ملاقات میں امریکی جمہوریت کا روشن پہلو

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت سے لوگ نالاں رہتے ہیں لیکن ان کی کئی خوبیوں کو سب مانتے ہیں۔ وائٹ ہاوس میں ایک رپورٹر نے ظہران ممدانی سے سوال کیا کہ آپ صدر ٹرمپ کو فاشسٹ کہتے تھے، تو آپ ابھی بھی اس بات پر قائم ہیں؟ اس سوال نے ممدانی کو عارضی طور

صدر ٹرمپ کی ظہران ممدانی سے ملاقات میں امریکی جمہوریت کا روشن پہلو Read More »