ایران جنگ میں اب تک امریکہ کے 16 جنگی طیارے گر چکے، بلوم برگ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)بلوم برگ نے کہا ہے کہ ایران جنگ میں اب تک امریکا کے 16 جنگی طیارے تباہ ہو چکے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ میں تباہ ہونے والے طیاروں میں 10ریپر اسٹرائیک ڈرون طیارے بھی شامل ہیں۔ تباہ ہونے والے طیاروں کے علاوہ 6 امریکی جنگی طیاروں کو شدید نقصان […]

ایران جنگ میں اب تک امریکہ کے 16 جنگی طیارے گر چکے، بلوم برگ Read More »