طوفان

کشمیر، گلگت بلتستان اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کشمیر کے علاقوں وادی نیلم، مظفرآباد، گڑھی دوپٹہ، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، کوٹلی، بھمبر، میرپور اور گردونواح میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ طوفان کی پیش گوئی کی ہے۔ آزاد کشمیر کے ساتھ ساتھ گلگت بلتستان کے مقامات گلگت، اسکردو، چلاس، بنجی، استور، ہنزہ اور بگروٹ میں بھی تیز […]

کشمیر، گلگت بلتستان اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان Read More »

سیلاب کےاثرات،مہنگائی کا طوفان، سبزیاں وپھل مہنگے، پیاز ٹماٹر نایاب

اسلام آباد:سیلاب نے جہاں کھیت کھلیان اجاڑ دئیے، وہیں شہریوں کی روزمرہ زندگی بھی مشکل بنا دی ہے، بازاروں میں سزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ ٹماٹر اور پیاز غائب ہوگئے۔ گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران چکن، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔لاہور مرغی کے گوشت کا سرکاری ریٹ

سیلاب کےاثرات،مہنگائی کا طوفان، سبزیاں وپھل مہنگے، پیاز ٹماٹر نایاب Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، بارش اور گرد و غبار کے طوفان کا الرٹ جاری

اسلام آبا:محکمہ موسمیات نے آج منگل، 27 مئی 2025 سے لے کر 31 مئی تک ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض علاقوں میں گرد و غبار کے طوفان کی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ اس موسمی سلسلے کے زیر اثر آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، بارش اور گرد و غبار کے طوفان کا الرٹ جاری Read More »

طوفان میں پھنسے طیارے کا دل دہلا دینے والا تجربہ ،مسافر کی زبانی

گزشتہ روز کراچی سے لاہور روانہ ہونے والی ایک نجی ایئر لائن کی پرواز نے طوفانی آندھی کے باعث خوفناک لمحے دیکھے۔ موسم کی شدت کے باعث پرواز کو کراچی واپس بھیج دیا گیا۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق، پرواز میں سوار ایک مسافر نے واقعے کا آنکھوں دیکھا حال سناتے ہوئے بتایا کہ

طوفان میں پھنسے طیارے کا دل دہلا دینے والا تجربہ ،مسافر کی زبانی Read More »

PDMA

پنجاب بھر میں بارش اور طوفان سے کتنا نقصان ہوا، پی ڈی ایم نے رپورٹ جاری کردی

پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں 13 شہری جاں بحق اور 92 زخمی ہو گئے، پی ڈی ایم اےنے صوبے بھر میں طوفان سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں ایک ابتدائی رپورٹ جاری کی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق آندھی اور طوفان سے ہونے والے حادثات میں 13 شہری جاں بحق ہوئے،

پنجاب بھر میں بارش اور طوفان سے کتنا نقصان ہوا، پی ڈی ایم نے رپورٹ جاری کردی Read More »