آزادکشمیر،اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارش، لینڈسلائیڈنگ ،الرٹ جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر ، اسلام آباد میں گزشتہ دو ونوں سے طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ سڑکیںتلاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ، متعدد علاقوں کا دوسرے شہروں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ آزادکشمیر کے مختلف شہروں میں ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔ […]
آزادکشمیر،اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارش، لینڈسلائیڈنگ ،الرٹ جاری Read More »






