طلباء ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے پیش نظر جامعہ کشمیرمظفرآبادبند

مظفرآباد: یونیورسٹی آف آزاد کشمیر مظفرآباد نے طلباء ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے پیش نظرشہر کے تینوں کیمپسز میں آج 22اپریل بروز منگل کو تعطیل کا اعلان کردیاہے۔ یونیورسٹی سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ چہلہ کیمپس، سٹی کیمپس اور کنگ عبداللہ کیمپس میں تعلیمی سرگرمیاں آج بروز منگل 22 اپریل 2025 کو […]

طلباء ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے پیش نظر جامعہ کشمیرمظفرآبادبند Read More »