ایم ٹیگ کیوں لگایا جارہا ہے؟طلباء کو ہراساں نہ کریں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ٹیگ کے معاملے پر طلبا کو ریلیف دینے اور ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے اسٹیٹ کونسل سے استفسار کیا کہ ایم ٹیگ کیوں لگا رہے ہیں؟ مزید یہ […]
ایم ٹیگ کیوں لگایا جارہا ہے؟طلباء کو ہراساں نہ کریں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم Read More »





