صدر ریاست بیرسٹر سلطان کی تدفین کے بعد صدارت کے عہدے کیلئے سیاسی سرگرمیاں تیز
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کے بعد صدر کے عہدے کیلئے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں ۔ باخبر ذرائع کے مطابق مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے صدارت کے حصول کیلئے اسلام آباد اور مظفرآباد میں لابنگ شروع کر دی ہے جبکہ پس […]
صدر ریاست بیرسٹر سلطان کی تدفین کے بعد صدارت کے عہدے کیلئے سیاسی سرگرمیاں تیز Read More »



