صدارتی امیدوار کیلئے مشاورت، پیپلزپارٹی آزادکشمیر کا پارلیمانی اجلاس طلب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پیپلز پارٹی آزادکشمیر کا پارلیمانی اجلاس آج رات 8 بجے فریال تالپور کی سربراہی میں زرداری ہاؤس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے پارلیمانی اجلاس میں نئے صدر کے نام پر مشاورت ہوگی۔ صدر ہاؤس میں بیرسٹر سلطان محمود گروپ کا الگ مشاورتی اجلاس، بیرسٹر سلطان گروپ نے صدر ریاست […]

صدارتی امیدوار کیلئے مشاورت، پیپلزپارٹی آزادکشمیر کا پارلیمانی اجلاس طلب Read More »