صحت کارڈ

صحت کارڈسہولت بحال،راولپنڈی سمیت متعدد ہسپتال شامل کرلئے، بازل علی نقوی

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) وزیر صحت عامہ و بہبود آبادی بازل علی نقوی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر عوام کیلئے وزیر اعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت صحت کارڈ کی سہولت بحال کر دی گئی ہے۔ اس […]

صحت کارڈسہولت بحال،راولپنڈی سمیت متعدد ہسپتال شامل کرلئے، بازل علی نقوی Read More »

مذاکراتی عمل ہی عوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہے، وفاقی وزیر امیر مقام

اسلام آباد:(22 جنوری) وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مذاکراتی عمل ہی عوامی مسائل کے حل کا واحد مؤثر راستہ ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات میں بیٹھنے کی دعوت دی اور کہا کہ باہمی مشاورت اور تعاون سے

مذاکراتی عمل ہی عوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہے، وفاقی وزیر امیر مقام Read More »

صحت کارڈ کی بحالی؟ہسپتالوں کی وائرل فہرست جعلی قرار

مظفرآباد:محکمہ صحت عامہ آزادکشمیر نے وضاحت کی ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے کسی بھی سرکاری یا نجی ہسپتال کے نام صحت کارڈ کیلئے اس وقت تک باضابطہ طور پر تجویز یا منظور نہیں کئے گئے ہیں۔ محکمہ صحت عامہ آزادکشمیر نے وضاحتی اعلامیہ میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہیلتھ کارڈ کے

صحت کارڈ کی بحالی؟ہسپتالوں کی وائرل فہرست جعلی قرار Read More »

آزادکشمیر،حکمرانوں کی نااہلی، بجٹ مختص ہونے کے باوجود صحت کارڈبحال نہ ہوسکا

مظفرآباد(مسعود عباسی سے)وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق صحت کارڈ بحال کرنے کےا علان پر عملدرآمد نہ کرسکے، بجٹ میں 2ارب روپے مختص کرنے کے باوجود دو ماہ بعد بھی صحت کارڈ بحال نہیں ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں 2023سے صحت کارڈ بند ہے جس سے مریضوں کو شدید مشکلات ہیں ، گزشتہ مالی سال وزیراعظم

آزادکشمیر،حکمرانوں کی نااہلی، بجٹ مختص ہونے کے باوجود صحت کارڈبحال نہ ہوسکا Read More »

آزادکشمیر :صحت کارڈکب سے فعال ہوگا، کونسی سہولیات میسر ہونگی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد( رپورٹ :کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر حکومت کی جانب سے بجٹ2025-26میں صحت کارڈ بحالی کا اعلان کرتے ہوئے2 ارب روپے کے فنڈز بھی مختص کردیئے گئے ہیں۔ آزادکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے گزشتہ سال بجٹ سے ایک روز قبل اپنے وسائل سے صحت کارڈ بحال کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن بجٹ میں فنڈزمختص نہیں

آزادکشمیر :صحت کارڈکب سے فعال ہوگا، کونسی سہولیات میسر ہونگی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

صحت کارڈ سکینڈل،77لاکھ لوگوں کا علاج ساڑھے4سالوں میں ہوا، سیکرٹری بریگیڈیئر محمد فرید

مظفر آباد:سیکرٹری صحت بریگیڈئیرمحمد فرید نے کہا ہے کہ صحت انصاف کارڈ جو ساڑھے سال تک چلا وفاقی حکومت کا پراجیکٹ تھا اس میں آزادکشمیر حکومت نے کوئی فنڈنگ نہیں کی۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں بریگیڈئیرمحمد فرید نے بتایا کہ آزادکشمیر میں صحت انصاف کارڈ کا آغاز 2016میں ہوا جو دو

صحت کارڈ سکینڈل،77لاکھ لوگوں کا علاج ساڑھے4سالوں میں ہوا، سیکرٹری بریگیڈیئر محمد فرید Read More »

بجٹ میں صحت کارڈ جاری، ہسپتالوں کے فنڈزدگناکرینگے، وزیراعظم انوارالحق

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دینے کیلئے محکمہ صحت عامہ، تعلیم اور منصوبہ بندی و ترقیات کے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور، وزراء حکومت نثار انصر ابدالی، فیصل ممتاز راٹھور، چوہدری محمد رشید اور متعلقہ محکمہ جات کے سیکرٹریز بھی

بجٹ میں صحت کارڈ جاری، ہسپتالوں کے فنڈزدگناکرینگے، وزیراعظم انوارالحق Read More »

انوار سرکار نے سال’’ لالی پاپ‘‘ میں گزارنے کے بعد پھر صحت کارڈ کے اجراکا اعلان کردیا

مظفرآباد:وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور فارورڈ بلاک کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں اراکین پارلیمان نے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی قیادت پر مکمل اور بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں آزادکشمیر

انوار سرکار نے سال’’ لالی پاپ‘‘ میں گزارنے کے بعد پھر صحت کارڈ کے اجراکا اعلان کردیا Read More »

حکمرانوں کے دعوے دھرے رہ گئے،آزادکشمیر میں صحت کارڈ15 ماہ بعد بھی بحال نہ ہوسکا

سدھنوتی:آزاد کشمیر کے 12 لاکھ خاندانوں کی 15 ماہ سے صحت کارڈ پر علاج کی سہولت بحال نہ ہوسکی۔مریضوں اور ان کے لواحقین کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق کینسر،گردوں کے عارضہ سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناہے اور وہ پرائیویٹ ہسپتالوں میں خوا رہو رہے

حکمرانوں کے دعوے دھرے رہ گئے،آزادکشمیر میں صحت کارڈ15 ماہ بعد بھی بحال نہ ہوسکا Read More »

آزاد کشمیر کے عوام کے لیے صحت کارڈ کی فراہمی: سالانہ 5 ارب روپے کا تخمینہ

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیر صحت نثار انصر ابدالی نے اعلان کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کو صحت کارڈ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے سالانہ 5 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔ اس سلسلےمیں جلد ہی اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہونے کے بعد

آزاد کشمیر کے عوام کے لیے صحت کارڈ کی فراہمی: سالانہ 5 ارب روپے کا تخمینہ Read More »

Scroll to Top