وفاقی حکومت کا وزیراعظم صحت کارڈ کو اے آئی سے ہم آہنگ کرنے کا بڑا فیصلہ
وفاقی حکومت نے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس تاریخی منصوبے کے تحت اسپتالوں میں بیماریوں کی تشخیص کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال کیا جائے گا، جس سے مریضوں کو کم وقت میں زیادہ درست اور سستی […]
وفاقی حکومت کا وزیراعظم صحت کارڈ کو اے آئی سے ہم آہنگ کرنے کا بڑا فیصلہ Read More »


