علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے والی خواتین کا تعلق تحریک انصاف سے ہے، صحافی شیراز احمد شیرازی کا انکشاف
راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی وچیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کے واقعے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی شیراز احمد شیرانی نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈہ پھینکنے والی خواتین کا تعلق بھی پی ٹی آئی سے ہی ہے۔خیبرپختونخوا […]


