پریزائیڈنگ افسران کی گرفتاری کی خبر، پیپلزپارٹی حویلی کی وضاحت آگئی
پیپلزپارٹی ضلع حویلی کی جانب سے کہا گیا ہےکہ ایک صحافی کی جانب سے جھوٹے الزامات لگائے جا رہے ہیں، حویلی میں کوئی پریزائیڈنگ افسران گرفتار نہیں ہوا ہے۔ پیپلزپارٹی ضلع حویلی کے سوشل میڈیا پیج پر جاری وضاحت میں کہا گیا ہے گزشتہ تین دن سے ایک صحافی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ضلع […]
پریزائیڈنگ افسران کی گرفتاری کی خبر، پیپلزپارٹی حویلی کی وضاحت آگئی Read More »









