فاروق حیدر کے صاحبزادے راجہ عثمان حیدر کو نئی کابینہ میں مشیر بنانے کا فیصلہ
آزاد کشمیر میں نئی حکومت سازی کے حوالے سے سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے اور قائد ایوان کیلئے مسلم لیگ(ن) کے صدر شاہ غلام قادر، سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق بھرپور لابنگ کررہے ہیں ۔ مسلم لیگی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا نام قائد ایوان کیلئے زیر غور […]
فاروق حیدر کے صاحبزادے راجہ عثمان حیدر کو نئی کابینہ میں مشیر بنانے کا فیصلہ Read More »


