صاحبزادہ فرحان

دی ہنڈرڈ لیگ اور پاکستانی کھلاڑیوں کا مستقبل؟ صاحبزادہ فرحان کا اہم بیان سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ‘دی ہنڈرڈ لیگ’ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی عدم شمولیت اور فرنچائزرز کے رویے پر خاموشی توڑ دی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف اہم ترین سپر ایٹ مقابلے سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسٹار کھلاڑی نے واضح کیا کہ لیگز میں کھلاڑیوں کا انتخاب […]

دی ہنڈرڈ لیگ اور پاکستانی کھلاڑیوں کا مستقبل؟ صاحبزادہ فرحان کا اہم بیان سامنے آ گیا Read More »

صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20کرکٹ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ سری لنکا میں جاری ٹی 20ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 1000 رنز مکمل کرلئے ہیں۔ 29 سالہ صاحبزادہ فرحان نے اپنی 41 ویں اننگز میں یہ سنگ میل

صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا Read More »

بی پی ایل: 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری، بڑے نام بھی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے لیے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیا ہے۔ پی سی بی نے این او سی کی تازہ ترین فہرست اپ ڈیٹ کرتے ہوئے قومی کرکٹرز کو 23 جنوری 2026 تک بی پی ایل کھیلنے کی اجازت دی

بی پی ایل: 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری، بڑے نام بھی شامل Read More »

صاحبزادہ فرحان

کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹی 20 چھکے،صاحبزادہ فرحان پہلے قومی بیٹر بن گئے

پاکستان کے جارح مزاج اوپنر صاحبزادہ فرحان کلینڈر ایئر میں 100 ٹی 20 چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے ۔ یہ اعزاز ا نہوں نے سری لنکا کے خلاف حالیہ ٹرائی سیریز میں حاصل کیا، جہاں ہدف کے تعاقب میں ا نہوں نے 45 گیندوں پر 80 ناٹ آؤٹ رنز کی شاندار

کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹی 20 چھکے،صاحبزادہ فرحان پہلے قومی بیٹر بن گئے Read More »

محمد عامر

محمد عامر بھی صاحبزادہ فرحان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

پاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر محمد عامر نے ایشیا کپ فائنل میں شاندار بیٹنگ کرنے والے صاحبزادہ فرحان کی کھل کر تعریف کر دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محمد عامر نے کہا ہے کہ ایسا پہلی بارہوا ہے کہ کسی پاکستانی بلے باز نے بمرا جیسے

محمد عامر بھی صاحبزادہ فرحان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے Read More »

صاحبزادہ فرحان

ٹی 20 کرکٹ میں صاحبزادہ فرحان نے بڑا کارنامہ انجام دیدیا

  (کشمیر ڈیجیٹل )قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹرصاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ۔ ٹی 20 ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں صاحبزادہ فرحان 15 گیندوں پر 24 رنز بنا کرآؤٹ ہوئے تاہم اس سے قبل ہی وہ کیلنڈر ایئر میں 1500 رنز مکمل کرچکے تھے ۔

ٹی 20 کرکٹ میں صاحبزادہ فرحان نے بڑا کارنامہ انجام دیدیا Read More »

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز جیت لی

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں 13 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ یہ میچ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈر ہل میں کھیلا گیا جہاں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز جیت لی Read More »

صاحبزادہ فرحان، ٹی 20 میں ویرات کوہلی کے ہم پلہ ہو گئے!

پاکستان کے ابھرتے ہوئے بیٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے نمایاں کھلاڑی صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20 کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے بھارتی اسٹار ویرات کوہلی کا ایک اہم ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ 29 سالہ صاحبزادہ فرحان  رواں پی ایس ایل سیزن میں ایک سنچری اور تین نصف سنچریوں کی

صاحبزادہ فرحان، ٹی 20 میں ویرات کوہلی کے ہم پلہ ہو گئے! Read More »

Scroll to Top