شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم ریسٹورنٹ پہنچ گئے، جاتے جاتے تمام افراد کا بل ادا کرگئے
دبئی(کشمیر ڈیجیٹل)ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم سے شہریوں کی محبت کوئی ڈھکی چھپی نہیں اور اکثر موقع میسر آنے پر وہ بھی اپنی محبت کا اظہار مختلف انداز میں کرتے رہتے ہیں اور ایسا ہی مظاہرہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب انہوں نے دبئی مال کے ریسٹورنٹ میں موجود تمام […]
