طلاق کا منفرد معاہدہ، شوہر10سال تک سابقہ بیوی کی بلیوں کا خرچ اٹھائے گا
ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے ایک طلاق معاہدے نے سب کی توجہ حاصل کرلی جس میں ایک غیر معمولی شرط شامل کی گئی ہے کہ شوہر اپنی سابق بیوی کی بلیوں کے اخراجات برداشت کرتا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق معاہدے میں طے پایا کہ بلیاں سابق بیوی کے پاس رہیں گیجبکہ شوہر […]
طلاق کا منفرد معاہدہ، شوہر10سال تک سابقہ بیوی کی بلیوں کا خرچ اٹھائے گا Read More »



