سیکرٹری زکوۃ و عشرارشاد احمد قریشی کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ کا اجلاس ، 17مستحق ،نادارافراد کے علاج کیلئے خطیر رقوم منظور
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹری زکوۃ و عشرارشاد احمد قریشی کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ دوران اجلاس مستحق /نا دار افراد کے علاج معالجہ کے حوالہ سے موصولہ 17 کیسز کا جائزہ لیا گیا ۔ دل کے امراض میں مبتلا 10 افراد کے علاج معالجہ کیلئے مبلغ 53 لاکھ 76 ہزار روپے […]
