ایمزمظفرآبادمیں عملے کی غفلت کے باعث ایچ آئی وی کیسز میں خطرناک اضافہ

مظفرآباد:آزادکشمیر کے دارالحکومت کے بڑےہسپتال عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں طبی غفلت اور صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث ایچ آئی وی کیسز میں خطرناک اضافہ ہوگیا۔ آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد ڈویژن میں گزشتہ دس روز کے دوران ایچ آئی وی کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت […]

ایمزمظفرآبادمیں عملے کی غفلت کے باعث ایچ آئی وی کیسز میں خطرناک اضافہ Read More »